+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 15:00:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال کام کاج سست ہے۔ آگے جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں بازار کا رخ واضح ہوگا۔