+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:03:51
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر کشمور رجحان سائڈ 5500/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔