+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 15:05:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کرمسن کوالٹی کے جبکہ نپر کوالٹی 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 جبکہ یوکرین سے 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 550 ڈالر والا مال 166.96 جبکہ 515 ڈالر والا مال 156.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔