+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:52:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی والے مال 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔