Sesame | تل
Jun 03 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Feb 18 2026 15:42:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14000 اور مارچ کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 15:06:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں اور 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:49:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 14:41:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والا جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:30:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 14:21:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2026 14:19:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 14:14:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 13:28:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون 14050 رمضان 14100 العریبیہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14125 کشمیر کمالیہ وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13930 حمزہ 13950 آر وائ کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13350 تھرپارکر 13450 مہران فاران 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل فروری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 12:58:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Feb 18 2026 12:51:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Feb 18 2026 12:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمور سائڈ جوار ملتان منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار لائن ملتان منڈی میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ٹک پرچون میں ہی کام چل رہے ہیں اوپر لیول پر سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے اپنی دکانداری پر فروخت کریں گے۔ .
Feb 18 2026 12:22:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Feb 18 2026 12:17:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خریدار خاموش ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Feb 18 2026 12:10:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 12:06:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 18 2026 12:03:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔لوکل مارکیٹ آگے گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2026 19:16:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2026 19:13:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14020 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2026 18:29:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کی کراپ بھی سر پر ہے آگے مارچ میں آمدن شروع ہو جائے گی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2026 18:26:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے نپر کوالٹی 158 جبکہ کرمسن کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 17 2026 18:12:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ چائنہ میں بھی نیو ایئر کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ .
Feb 17 2026 18:04:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خریدار خاموش ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Feb 17 2026 17:49:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ 12 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے ابھی دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ مارکیٹ فل وقت دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 17 2026 17:12:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 17 2026 16:56:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال مختصر ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 17 2026 16:37:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 17 2026 16:30:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2026 16:25:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی لائنوں پر دوبارہ مضبوط ہوئی ہے اور 9000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں 9100/9300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی نظر آ رہی ہیں۔ سدا بہار جوار لائن پر 9400 میں کام ہوا ہے کیش پیمنٹ پر۔ جبکہ 15 مئی کی پیمنٹ پر 10500 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ ہائبرڈ جوار امپورٹڈ ملتان میں نئے مال تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ ہر گھر کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ تافتان بارڈر سے ابھی لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے کھل کر۔ امپورٹرز مال بھی نہیں بیچ رہے۔ جب کوئی مال تافتان بارڈر سے نکلیں گے پھر ریٹ کا اندازہ ہو گا صحیح طریقے سے۔ تافتان سے ملتان مال آنے تک تقریباً 8 دن لگ جاتے ہیں بعض اوقات دس دن بھی لگتے ہیں۔ .
Feb 17 2026 15:18:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14010 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott