+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 13:00:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تھر پارکر سائڈ کوالٹی تل لوڈ میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب والے ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔