+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 19:34:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جو ویسل پورٹ پر آیا ہے اس میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کریکشن آ گئ تھی۔ ابھی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔