+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 12:51:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تھل کے سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ کابلی مونگ کی سپلائ رکنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں فل حال بہتری کا رجحان ہے۔