+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 13:19:50
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ سکھر سائڈ بھی ڈیمانڈ سست ہے مصری برسیم کی۔ زیادہ تر ٹریڈرز دیسی برسیم منگوا کر بیچ رہے ہیں وہ 8000/9000 روپیہ من ریٹ رہ گیا ہے اس میں دکانداروں کو زیادہ بچت ہے۔