+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 12:26:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ تھل مارکیٹ بھی 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لالڑی چنا مارکیٹ تیز ہے 8100 سے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں اور گاہکی اچھی ہے۔ ابھی فل حال سیزن ہے سردیوں میں بھنائ کا۔ تنزانیہ کے مال بھی اچھی کوالٹی بھائ والے 190سے 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریل پاس مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ابھی جو پورٹ پر ا رہے ہیں اوپر پڑتے والے ہیں لیکن دسمبر جنوری میں 560/70 ڈالر والے مال بھی لگیں گے۔ اس میں کوالٹی کے بھی مسائل ہوتے ہیں۔ اگر اچھی کوالٹی ا گئ تو اوپر کر کے بک جائیں گے۔