+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 14:22:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال بازار بہتر ہی ہے آگے مال دسمبر کے مڈ میں لگیں گے۔ تب تک لوکل بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔