+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 18:08:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔