+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 14:44:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں اور بکنگ بھی تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ برما سے 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10300 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔