+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:02:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آڑتیوں کی بے ایمانی کی وجہ سے کوئ دلچسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ آگے اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر بیوپاریوں کو نیچے ہی ریٹ دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی لیتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ بیچتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ ہوتا ہے ریٹ میں۔ پھر کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن بے ایمانی وغیرہ لگا کر وارہ ہی نہیں کھاتا ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مارکیٹ میں۔