+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 14:21:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 16815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔