+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 16:23:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے مارکیٹ مزید بھی بہتر نظر آرہی ہے۔