+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:22:36
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کویٹہ مارکیٹ گرم ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئٹہ منڈی میں ہفتہ ہو گیا ہے ایران سے مال نہیں آ رہے ہیں وہاں ٹیکس کے مسائل ہیں۔ دھنیا مارکیٹ مین تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا پنکھا لگے مال 15500 جبکہ گولی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔