+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 12:35:01
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال موقع پاس 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8200/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے جبکہ آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں ریٹ تھوڑا مزید کم کر کے آئے 200/400 مزید نیچے آئیے تو لانگ ٹرم کے لیے خشک مال خریدنے چاہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔