+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 18:18:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 160.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔