+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 16:25:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ فارورڈ بھی بازار بہتر ہوا ہے اور مارچ کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔