+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 12:41:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے جبکہ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان العریبیہ وغیرہ کے۔ جبکہ فیصل آباد سائڈ سورج سویرہ کمالیہ وغیرہ کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 16825 جبکہ اشرف 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے جبکہ فارورڈ 3 مل کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ ریٹ کافی کم کھلا ہے حاضر سے۔ فل حال تھوڑی کھینچ ہے فارورڈ میں۔