+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 17:53:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔