+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 17:43:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔