+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 15:26:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14055/065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔