+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 15:16:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 17120 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔