+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 18:09:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔