+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 12:52:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ ٹریڈرز خرید نہیں رہے ہیں۔