+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 15:00:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔