+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 12:39:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6850/6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے اس سال۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔