+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 15:54:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ ایس ڈی او نے ملز کے گوداموں میں چینی سیل کروا دی ہے۔ کوئ مسئلے چل رہے ہیں۔ بازاروں میں چینی اور ایکس مل میں ریٹ کا کافی ڈفرنس کی وجہ سے مسئلے چل رہے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں
 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17450/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17475 روپیہ کوئنٹل حمزہ آر وائ کے 17550 روپیہ کوئنٹل ایس جی ایم 17385 الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ کے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کیونکہ جیسے جیسے نئے سیزن کے شروع ہونے میں دن کم ہوتے جا رہے ہیں ملز پر بھی سیلنگ پریشر بھی بڑھتا جا رہا ہے۔