+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 18:15:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ چمن ماش بارڈرز سے لوڈ میں 8200 جبکہ حیدرآباد پہنچ کچے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔