+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 17:16:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ جو بھی خشک مال سامنے آتا ہے بک جاتا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ پچھلے سیزن بھی باجرہ 4800 روپیہ من تک بک گیا تھا۔ اس سیزن تھل فصل اچھی ہے لیکن فیڈ ملیں 3000 کے لیول پر باجرہ خرید جائیں گی کیونکہ باقی آئٹم تیز ہیں۔ مکئ کا ریٹ بھی اوپر ہے جبکہ نکو کا ریٹ بھی اوپر ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی باجرہ خریدنے لگ گئے ہیں 50/100 نہیں دیکھ رہے ہیں۔