+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 16:07:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں امپورٹرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں اور جو مال مزید آنے ہیں انکا پڑتا بھی 107 روپیہ کلو تک کا ہے ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر ییلو پیس کا 341 ڈالر والا ویسل لگ جائے گا اور ویسل والے مالوں کے 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔