+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 18:39:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کی شوگر ملز میں 28 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 2.72 لاکھ ٹن سٹاک موجود تھا۔