+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 18:16:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال اکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ دکاندار اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہے ہیں۔