+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 18:04:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ آروائے کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے شام کے اوقات میں۔