+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:15:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ کھل کر بیچتے نہیں ہیں کیونکہ نہ ہی کابلی مونگ کی آمدن ہے اور نہ ہی امپورٹ والے مالوں کا وارہ پڑتا ہے۔