+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 17:37:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں دو ڈھائی ہفتہ تک گاڑی تک کی آمدن شروع ہو جائی گی۔