+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 14:17:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95.5 جبکہ کینیڈا کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا بھی اوپر ریٹس کا ہے جبکہ جن امپورٹرز کے ہاتوں میں مال ہیں وہ بھی اونچے ریٹس کے ہیں لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔