+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 14:21:12
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل زیرہ لوڈ میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور نرم ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔