+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 15:38:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔