+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:41:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 اور پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی کے 11600 جبکہ چمن ماش کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔