+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 11:49:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔