+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 11:44:06
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4200/4225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔