+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:35:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 155.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔