+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 18:45:51
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سندھ کے سٹھڑی مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جامشورو والی سائڈ کے جبکہ قمبر کے مالوں کے 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیان میں بھی زیادہ تر سفید چنا ہی استعمال ہو رہا ہے سستا ہونے کی وجہ سے۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔