+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 13:13:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی 17500 یونائیٹڈ 17450 ڈھرکی اے کے ٹی 17600 حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔