+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 15:12:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14900/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔