+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 13:02:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کچھ دنوں تک پنجاب اور سندھ میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔