+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 15:41:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی گروپ کے۔ ملز کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے بہت کم گاہک ہے۔ حکومت دکان داروں پر چھاپے مار رہی ہے جو فکسڈ پرائس سے اوپر مال بیچ رہے ہیں۔ تاہم اس پر طرح مزید صورتحال غیر یقینی بنتی جا رہی ہے ۔ کیونکہ دکان داروں کے نا مال خریدنے سے پائپ لائن میں مال ہی نہیں ہیں۔ اب جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی نکلے گی بازار شوٹ آپ کر جایا کرے گا۔